پاکستان کی خبریں

سیدناصرشیرازی کی زیر صدارت اجلاس، ایم ڈبلیوایم کے تحت لاہور میں منعقدہ آزادی فلسطین مارچ کی تیاریوں کا آغاز

وحدت نیوز(اسلام آباد)چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے اعلان پر 26 نومبر کو لاہور میں آزادی فلسطین مارچ کے انعقاد کے حوالے سے مرکزی دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں مرکزی جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم سید ناصر عباس شیرازی کی زیر صدارت پہلا باضابطہ اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں 26 نومبر کے جلسے اور مارچ کی تیاریوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی اجلاس میں مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی، مرکزی سیکرٹری تعلیم برادر عارف علیجانی،صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم پنجاب علامہ سید اکبر کاظمی ،مولانا ظہیر کربلائی اور مولانا نیازبخاری بھی موجود تھے۔

 

Shares:

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *