اہم خبریںبین الاقوامی خبریں

ملت اسلامیہ کے جید عالم دین مفسر قرآن علامہ محسن علی نجفی کی رحلت سے اج ملت جعفریہ ایک عظیم مدیر ، مدبر اور شفیق استاد سے مرحوم ہوگئی ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون
🏴🏴🏴🏴🏴
موت العالم موت العالَم

ملت اسلامیہ کے جید عالم دین مفسر قرآن علامہ محسن علی نجفی کی رحلت سے اج ملت جعفریہ ایک عظیم مدیر ، مدبر اور شفیق استاد سے مرحوم ہوگئی ہے۔
اللہ تعالی بزرگوار حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی کو اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے خانوادہ محترم کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اس ناگہانی وفات پر ھم مرحوم کےخانوادہ اور پاکستان کے تمام علمائے کرام کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔ یقینا ملت تشیع پاکستان آج ایک عظیم عالم باعمل سے محروم ھو گئی ھے جو کہ ملت کے لئے عظیم نقصان ھے ۔ اللہ پاک بحق محمد وال محمد بزرگوار کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
منجانب
مجلس وحدت المسلمین برطانیہ

Shares:

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *