اہم خبریںپاکستان کی خبریں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کی طرف سے سرینہ ہوٹل میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس عشائیہ میں ملک کے مختلف علاقوں سے علماء کرام، دانشوروں اور تاجروں نے شرکت کی۔سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری چئیرمن مجلس وحدت مسلمین پاکستان بھی مدعو تھے۔

وحدت نیوز (اسلام آباد): اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کی طرف سے سرینہ ہوٹل میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس عشائیہ میں ملک کے مختلف علاقوں سے علماء کرام، دانشوروں اور تاجروں نے شرکت کی۔
اس موقعے پر سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری چئیرمن مجلس وحدت مسلمین پاکستان بھی مدعو تھے۔
مجلس وحدت مسلمین کی طرف شہر اسلام آباد کے مختلف حصوں میں ایرانی صدر کے استقبال میں بنرز بھی لگائے گئے تھے
۔ 23 اپریل کو آیت اللہ جناب رئیسی کراچی جائیں گے ۔
شہر کے مختلف علاقوں میں کراچی مسلم اتحاد کونسل کی جانب سے استقبالیہ بینرز بھی لگائے گئے ہیں ۔

Shares:

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *