اہم خبریںپاکستان کی خبریں

آج مورخہ 3 اپریل 2024 بمقام “جامعہ الشھید عارف الحسینی “پشاور مظلومین فلسطین کانفرنس منعقد ھوا جس میں صوبہ بھر کے شیعہ، سنی علماء موجود تھے پشاور سیٹی کے معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مہمان خصوصی سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس صاحب تھے۔

وحدت نیوز (پشاور) آج مورخہ 3 اپریل 2024 بمقام “جامعہ الشھید عارف الحسینی “پشاور مظلومین فلسطین کانفرنس منعقد ھوا جس میں صوبہ بھر کے شیعہ، سنی علماء موجود تھے پشاور سیٹی کے معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مہمان خصوصی سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس صاحب تھے۔
علماء نے اظہار خیال کرتے ہوئے امریکہ و اسرائیل کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کی اور مسلمانوں کو متحد رہنے کی تلقین کرتے ھوئے اسرائیل کے خلاف مسلم سربراہان کھڑے ھونے کی تلقین کی ھے۔

Shares:

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *