مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹ آف پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اوور سیز پاکستانی

اہم خبریں

قائد حزبِ اختلاف سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا UAE میں پاکستانیوں کی بے دخلی اور مظالم پر شدید احتجاج، فوری سفارتی اقدامات کا مطالبہ

وحدت نیوز نیٹ ورک (اسلام آباد): سینیٹ آف پاکستان میں قائد حزبِ اختلاف اور چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سینیٹ خطاب میں متحدہ عرب