وحدت نیوز : سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے جان لیوا دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،دہشت گردانہ کاروائی میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں،زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں،زخمیوں کو ترجیحی بنیادوں پر طبی امداد فراہم کی جائے، المناک واقعے میں ملوث دہشت گرد کسی بھی رعائیت کے مستحق نہیں۔
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی شدید مذمت / سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
Shares: