اہم خبریںبین الاقوامی خبریں

حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا ضیغم عباس ڈپٹی سیکرٹری امور خارجہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان مقرر

وحدت نیوز امور خارجہ (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری امور خارجہ علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے چیئرمین ایم ڈبلیو ایم کی منظوری سے حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا ضیغم عباس کو ڈپٹی سیکرٹری امور خارجہ مقرر کر دیا ہے۔

اس موقع پر محترم چیئرمین علامہ راجا ناصر عباس اور سیکرٹری امور خارجہ علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے اپنے اپنے پیغام میں مولانا ضیغم عباس کو اس نئی ذمہ داری پر ہدیۂ تبریک پیش کیا اور ان کی تنظیمی خدمات کو سراہتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ ان کی صلاحیتیں شعبہ امور خارجہ کی تقویت کا باعث بنیں گی۔



Shares:

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *