بین الاقوامی خبریںپاکستان کی خبریں

ایم ڈبلیوایم کی جانب سے جمعتہ الوداع یوم القدس سرکاری سطح پر منانے کی قرار داد پہلی بار قومی اسمبلی میں جمع

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے پارلیمانی لیڈر رکن قومی اسمبلی انجینئر حمید حسین نےمظلومین غزہ وفلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے جمعتہ الوداع کو یوم القدس سرکاری سطح پر منانے کی قرار داد پہلی بار ایوان میں جمع کروادی ،اسپیکر قومی اسمبلی سمیت اراکین کی اکثریت کی جانب سے قرار داد کی حمایت

Shares:

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *