امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نئے مرکزی صدر برادر سید فخر عباس نقوی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آپ کا انتخاب اس بات کا مظہر ہے کہ قوم کے نوجوان آپ کی قائدانہ صلاحیتوں اور جذبہ خدمت پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو علم و بصیرت، ہمت و استقامت، اور اخلاص و اتحاد کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ کرے کہ آپ کی قیادت میں یہ شجرہ طیبہ مزید کامیابیوں کی راہ پر گامزن ہو، اور یہ تنظیم ہمیشہ قوم و ملت کے مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے حق و سچ کے علم کو بلند رکھے۔ (آمین)
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نئے مرکزی صدر برادر سید فخر عباس نقوی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی( سیکرٹری امور خارجہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان)
Shares: