وحدت نیوز (اسلام آباد) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللّٰہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی پارلیمینٹ ہاوس آمد، قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے پارلیمانی وفد کے ہمراہ صدر اسلامی جمہوریہ ایران کو خوش آمدید کہا، وفد میں مجلس وحدت مُسلمین پاکستان کے پارلیمانی لیڈر ایم این اے انجینئر حمید حسین صاحب بھی شامل تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللّٰہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی پارلیمینٹ ہاوس آمد، قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے پارلیمانی وفد کے ہمراہ صدر اسلامی جمہوریہ ایران کو خوش آمدید کہا، وفد میں مجلس وحدت مُسلمین پاکستان کے پارلیمانی لیڈر ایم این اے انجینئر حمید حسین صاحب بھی شامل تھے۔
Shares: