ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی

اہم خبریں

قطر پر اسرائیلی حملے کی بھرپور مذمت، عالم اسلام اور مسلم حکمرانوں کو دوہرے معیار ترک کر کے فلسطین اور خطے کے دیگر مظلوم عوام کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی

وحدت نیوز نیٹ ورک (نیوز ڈیسک): مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ حجتہ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے قطر پر اسرائیلی حملے کی سخت