اہم خبریں مشہد مقدس ”پاکستان میں ملت تشیع کا سیاسی سفر اور اہداف” کانفرنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ ہم حضرت آیت اللہ خامنہ ای جیسے بابصیرت، مدیر اور مدبر رہبر کے پیروکار ہیں، جنکی پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ اور اسکے حواریوں کو ہر میدان میں شکست کا سامنا ہے اور ان شاء اللہ اسرائیل کا وجود بھی صفحہ ہستی سے مٹ جائیگا۔ وحدت نیوز (مشھد) تفصیلات کے مطابق مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے زیراہتمام موسسہ شہید عارف الحسینی اور دفتر ایم ڈبلیو ایم میں "پاکستان میں ملت تشیع کا سیاسی syed11 شهر agoKeep Reading