مجلس وحدت المسلمین سینیٹر راجہ ناصر عباس جعفری

Uncategorized

تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان کا عمران خان کو الشفاء ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ، ڈی چوک میں دھرنے کا اعلان

وحدت نیوز نیٹ ورک (اسلام آباد) :تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان نے سابق وزیرِاعظم عمران خان کو فوری طور پر الشفاء ہسپتال منتقل کرنے کا باقاعدہ مطالبہ کر دیا ہے۔ تحریک