دشمن، شہید قاسم سلیمانی کی قبر کے زائرین سے بھی خوفزدہ ہے۔ قم المقدس ایران سے ✍️رفیق انجم ✍️کی رپورٹ
وحدت نیوز(محمد رفیق)گزشتہ شب مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کی جانب سے تکریم شہداء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ راقم الحروف کو بھی شرکت کی توفیق نصیب ہوئی۔ کانفرنس میں