مشاورت

اہم خبریں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی شوریٰ عالی کا اہم اجلاس، تنظیمی فعالیت مزید مؤثر بنانے کے لیے نئی پالیسی وضع

وحدت نیوز نیٹ ورک (اسلام آباد): مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے اعلیٰ اختیاراتی ادارے شوریٰ عالی کا اہم اجلاس مرکزی دفتر اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس کی صدارت شوریٰ