شعبہ قم مجلس وحدت مسلمین

اہم خبریں

قم میں شہدائے مقاومت کانفرنس کا انعقاد، شہید سید حسن نصراللہ اور دیگر شہدائے مزاحمت کو خراجِ عقیدت

مختلف ممالک کے علمائے کرام، سیاسی و دینی شخصیات اور مزاحمتی تحریکوں کے نمائندوں کی شرکت؛ مسئلۂ فلسطین، اتحادِ امت اور شہدائے مقاومت کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا