تحلیلی نشست

اہم خبریں

قم المقدسہ میں مجلس وحدت مسلمین کے زیرِ اہتمام علمی و فکری نشست؛ ڈاکٹر محمد علی رضائی اصفہانی کا سیرتِ حضرت فاطمہ زہراؑ اور تفسیرِ سورۂ کوثر پر خصوصی خطاب

معروف مفسرِ قرآن نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو کوثرِ نسلی، کوثرِ معنوی اور کوثرِ علمی کا مصداق قرار دیا؛ نشست میں یمن کی صورتِ حال اور طلاب