الیکشن 2026 گلگت بلتستان مجلس وحدت مسلمین

اہم خبریں

گلگت بلتستان کے عوام کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، انتخابی شفافیت اور گرفتار نوجوانوں کا معاملہ سینیٹ میں اٹھائیں گے: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

وحدت نیوز نیٹ ورک (گلگت بلتستان):گلگت بلتستان کے متوقع انتخابات ایک اہم مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں جہاں عوام کی نظریں آزاد، شفاف اور منصفانہ انتخابی عمل پر مرکوز