پاکستان ایران دوستی

اہم خبریں

ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری

وحدت نیوز (کراچی): ایرانی صدر  ابراہیم رئیسی وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے سے کراچی پہنچ گئے، بانی پاکستان مزار قائدعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری دی، کراچی آمد