نیا سال مجلس وحدت مسلمین قم

اہم خبریں

نئے سال کی آمد پر حکومتی اداروں کو مسئلہ کشمیر و فلسطین سمیت اپنی تمام تر ملکی، رفاہی اور فلاحی پالیسیوں پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔ ایم ڈبلیو ایم قم

وحدت نیوز (قم)تفصیلات کے مطابق ایم ڈبلیو قم کے صدر حجۃ الاسلام سید شیدا حسین جعفری نے نئے عیسوی سال کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت