اہم خبریں 27 اپریل بروز ہفتہ 2024 مدرسہ حجتیہ قم المقدس میں مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کی جانب سے ” نقش مجلس وحدت المسلمین در سیاست پاکستان و حالات حاضرہ” کے عنوان سے ایک عظیم الشان سیمینار کا انعقاد رپورٹ : منظور حیدری سیمینار کے خطیب چئیرمن مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری تھے تفصیلات کے مطابق سیمینار کا باقاعدہ آغاز برارد حسن نصر اللہ نے تلاوت کلام الٰہی سے کیا انکے بعد برادر عارف حسین نے شہداء کی شان میں ترانہ شہادت پیش syed9 أشهر agoKeep Reading