مجلس وحدت مسلمین قم کے زیر اہتمام تکریم شہدا کانفرنس کا انعقاد۔ شہید، شہادت اور شہدا کے مختلف زاویوں پر گفتگو تفصیلات کے مطابق مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کے
سربراہ مجلس علماء امامیہ پاکستان اور سیکرٹری امورِ خارجہ ایم-ڈبلیو-ایم حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے سوموار کے روز مؤرخہ 25/12/2023 کو ایم-ڈبلیو-ایم نجف اشرف کی کابینہ