انقلاب اسلامی مجلس وحدت مسلمین قم

اہم خبریں

انقلاب اسلامی ایران سارے عالم بشریت کیلئے رول ماڈل اور نمونہ عمل ہے۔ میدان سیاست میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی کامیابی در اصل تکفیریت، تعصب، اور آمریت کے خلاف پوری ملت پاکستان کی کامیابی ہے۔

تفصیل کے مطابق ایم ڈبلیو ایم قم کے دفتر میں انقلاب اسلامی ایران کی پینتالیسویں سالگرہ اور پاکستان میں ایم ڈبلیو ایم کی سیاسی کامیابیوں کی نسبت سے ایک جشن