وحدت نیٹ نیوز ورک: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام کراچی ،لاہور اسلام آباد ،پشاور ،حیدر آباد، کویٹہ، گلگت بلتستان ، سمیت پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں آیت اللہ باقر المر کی مظلومان شھادت پر شدید احتجاج کیا گیا ۔ مظاہرین نے شیخ نمر کی شہادت کو آل سعود کی ظالم ،اور یزیدی حکومت کی تباہی اور بربادی کا پیش خیمہ قراردیتے ہوئے راہ شیخ باقر النمر کو زندہ رکھنے کے امر کا اظہار کیا ،