وحدت نیوز) آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر برادرعلی مھدی نے ایک وفد کے ہمراہ مجلس وحدت مسلمین قم کے دفتر کا دورہ کیا اور مجلس وحدت مسلمین قم کے قائم مقام مسئول حجۃ الاسلام والمسلمین گلزار جعفری اور کابینہ کے برادران سے ملاقات کی ملاقات میں ملک عزیز پاکستان کو درپیش چلنجز ،بالخصوص جوانوں کی تعلیم و تربیت اور عصری تقاضوں کے حوالئے گفتگو ہوئی