مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و سیکرٹری امور خارجہ ڈاکٹر علامہ سید شفقت شیرازی نےوحدت کانفرنس میں شرکت کیاس کانفرنس میں انہوں نے دنیابھر سے آئے ہوئے اسلامی رہنماوں سے ملاقات کی
انہوں نے سحر ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے کہا کہ وحدت کانفرنس امت اسلامیہ کے مابین اتحاد ووھدت اور تکفیریت اور عالما استکبارے فتنوں کا مقابلہ کرنے کا بہترین وسیلہ ہے