مجلس وحدت مسلمين كے سيكرٹري امور خارجه نے لبناني پارليمنٹ لاجز ميں تحريك امل لبنان كے نمایندے اور تحريك امل کے مركزي رهنماوسابق وزير ڈاكٹر ايوب حميد سے ملاقات كي اس ملاقات میں پاکستاناور لبنان سمیت خطے میں آنے والی تبدیلیوں اور حالات حاضرہ پر تفصیلی گفتگو ہوئی
مجلس وحدت کے سیکٹریری امور خارجہ نے  تحريك امل كے سربراه اور پارليمنٹ کے رئيس استاذ نبيه بري كے نام رکن  پارليمنٹ  كے توسط سے مجلس كے سربراه علامه راجه ناصر عباس جعفري كا سلام اور نيک تمناوں پر مشتمل پیغام پنچایا  اور پاكستان میں  وحدت اسلامي كے حوالے سے مجلس کی كوششون كا تذكره كيا . ميزبان نے بهي علامه ناصر عباس جعفري اور مجلس كي كوششون كو سراہا. اور دوطرفه تعلقات پر زور ديا. اور ملت پباكستان اور تشيع كي لئے نيک خواہشات كا اظہار كيا