پاکستان کے خارجہ سیکریٹری نے پاکستان کا نام دہشت گردی مخالف نام نہاد اتحاد کی فہرست میں قرار دیئے جانے پر تنقید کی ہے-
رپورٹ کے مطابق پاکستان کے خارجہ سیکریٹری اعزاز احمد چودھری نے اسلام آباد میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو پتہ ہی نہیں ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کا نام دہشت گردی مخالف اتحاد میں شامل کیا ہے –