نجف علامہ سید شفقت شیرازی کی نمایندہ ولی فقیہ عراق آیت اللہ مجتبی حسینی اور دیگر علما سے ملاقات بین الاقوامی صورتحال سمیت پاکستان میں مجلس وحدت کی کارگردگی کے حوالے سے تبادلہ خیال