مجلس وحدت مسلمین قم کے زیر اہتمام قم میں شھید منی مجلس وحدت قم کے سابق سربراہ جناب حجۃ الاسلام والمسلمین شھید ڈاکٹر فخرالدین کے اعزاز  کی تجلیل وتکریم کے لے ایک سیمنار بعنوان شھید منی بعنوان مبلغ و مدافع ولایت منعقد ہوا
سیمنار میں علماء کرام ،طلاب زایرین سمیت خانوادہ شھداء نے شرکت کی ۔
سیمنار سے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سربرسہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ، سیکٹریری امور خارجہ سید ڈاکٹر شفقت شیرازی، فرزند شھید برادر عباس فخرالدین نے اپنی تقاریر میں شھید کی زندگی کے مختلف پہلووں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔۔