شھید فخرالدین کی تجیلیل وتکریم کے لے ایک پروگرام آج فورا بعدازنماز مغرب وعشا مدرسہ حجتیہ میں منعقد کیا جارہا ہے جس سے ناصر ملت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور دیگر علماء خطاب کرینگے