اب حماس کو سکھ کا سانس نہیں لینے دیں گے، فلسطینی سلفی گروہوں کا اعلان

 اب حماس کو سکھ کا سانس نہیں لینے دیں گے، فلسطینی سلفی گروہوں کا اعلان

    بدھ, 25 نومبر 2015 10:17

اب حماس کو سکھ کا سانس نہیں لینے دیں گے، فلسطینی سلفی گروہوں کا اعلان

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں موجود داعش کے حامی سلفی گروہوں نے اسرائیل کی حمایت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب حماس کو سکھ کا سانس نہیں لینے دیں گے اور ان سے انتقام لیا جائیگا۔  دوسری  طرف حماس نے ہمیشہ اس گروہ کے ساتھ نرمی کا سلوک کیا ہے اور ان کے خلاف سخت رویہ نہیں اپنایا ہے۔