وحدت نیوز ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکٹریری امور خارجہ علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے بیروت دہماکہ کی سخت مزمت کرتئے ہوئے اس شرمناک فعل کو صھیونی اور تکفیری گڑجوڑ کی کارستائی قرار دیا ۔ انہوں نے شھداء کے خانوادہ ، اور لبنان کی بابصیرت ملت خصوصا قائد مقاومت اور حزب اللہ کی خدمت میں تسلیت عرض کرتے ہوئے کہا کہ دشمن دہماکوں سے مقاومت کے راستے کو روک نہیں سکتا ۔