خضدار (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیر افگن نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو معاشرے سے ختم کرنا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے
۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن نے گوادر اور خضدار کا دورہ کیا جہاں عوام سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عوام دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تعاون کریں، دہشت گردی کو معاشرے سے ختم کرنا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔