مجلس وحدت مسلمین قم کے زیر اہتمام شہید فخرالدین کے درجات کی بلندی کیلے مجلس کا اہتمام کیا جسمیں شہید کی فیملی ، سمیت علماء طلاب مجلس کے عہدیداروں خصوصا سیکٹریٹری امور خارجہ نے خصوصی شرکت کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے
شہید کے قدیمی دوست جناب حجۃ الاسلام والمسلمین سید تقی شیرازی، مجلس وحدت قم کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین گلزار جعفری نے شہید کی ملی ،قومی اور علمی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ، مجلس سے قبل شہید کے درجات کی بلندی کےلے قرآن خوانی کی گی