حضرت آیت اللہ اعرافی دامت برکاتہ  وائس چانسلر المصطفی اسلامک یونیورسٹی ایران

ہمارے برادر عزیز جناب ڈاکٹر فخرالدین در حقیقت حوزیہ علمیہ قم کے بارز ثمرات ، اور علمی ،فکری اور اجتماعی حوالے سے نابغہ روزگار اور جامع شخصیت کے حامل تھے انکی شہادت سے ملت اسلامیہ ایک عظیم مجاہد ، مبارز ، زمان شناس ، اور بابصیرت عالم دین سے محروم ہوئی ہے  ان کی تجلیل اور انکے آثار اور افکار کی حٖفاظت ملت حقہ کی خدمت اور امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی خوشنودی کا باعث ہے

ان کی اولاد ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں اور انکی تعلیم و تربیت میں کسی قسم کی کوتائی نہیں کی جائے گی