مجلس وحدت بیروت ) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکٹریری امور خارجہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت شیرای کی
لبنان کے رکن پارلیمنٹ جناب نورساحلی ایڈوکیٹ جو ان دنوں اسلامی ممالک کے پارلیمانی اراکین کے مشترکہ اجلاس مین شرکت کیلے اسلام ٓباد جارہے ہیں سے بیروت میں ملاقات کی ،
ملاقات میں عالم اسلام کو درپیش چلنجز پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور مرکزی سیکٹریری امورخارجہ نے نواز ساحلی کے دورہ کو پاکستان اور لبنان کے درمیان بہترین تعلقات کامظہر قرار دیا