حاجی امیر داد کی نماز جنازہ ایس یو سی کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی اقتدا میں ادا کی جائے گی۔ نمازہ جنازہ میں ملک کی نامور مذہبی شخصیت شرکت کریں گی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی کے والد گرامی حاجی امیر داد رضاے الہی سے انتقال کرگئے ہیں، ان کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ ساڑھے دس بجے ان کے آبائی گاوں کھبہ بڑالہ نزد چک بیلی خان میں شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی اقتدا میں ادا کی جائے گی۔ نمازہ جنازہ میں ملک کی نامور مذہبی شخصیت شرکت کریں گی۔ دوسری جانب دنیا بھر سے علامہ اشفاق وحیدی سے اظہار تعزیت کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ین دہانی کہ مذکورہ طالب علم کی رہائی کے سلسلے میں پولیس کے ساتھ رابطہ قائم کیا جائے گا کے بعد مظاہرین منتشر ہوگئے۔