بحری جہاز کے معائنے کی اجازت نہیں دیں گے: ایران
ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے کہا ہے کہ جنگ یمن کے فریق ملکوں کو انسان دوستانہ امداد کے حامل ایران کے بحری جہاز کا معائنہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
اقوام متحدہ: بحران یمن کا سیاسی حل تلاش کیا جائے
یمن کے لئے اقوام متحدہ کے نئے نمائندے نے اس ملک کے سیاسی بحران کے حل پر تاکید کی ہے۔
افغانستان؛ ہلمند میں ۱۵ افغان سکیورٹی اہلکار جانبحق
طالبان نے جنوبی افغانستان کے صوبے ہلمند میں ایک خودکش حملے میں پندرہ افغان سیکورٹی اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
ایران کے خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ کی بشار الاسد سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے دمشق میں شام کے صدر بشاراسد سے ملاقات کی ہے۔
آل سعود اور امریکہ کو ایرانی وزارت دفاع کا انتباہ
ایران کی وزارت دفاع نے خبردار کیا ہے کہ یمن کے عوام کو امداد پہنچانے میں کسی بھی طرح کی مہم جوئی کے ذمہ دار آل سعود اور امریکہ ہوں گے۔
ایران دنیا میں طاقتوں کے توازن کی چابی
ب ایران ایرانیوں کے اختیار میں ہے تو ملت ایران دنیا میں طاقت کے توازن کے میدان میں پہلے نمبر پر ہے ۔امریکی اگر ایران پر حملہ کرنے کی جرائت نہیں کرتے تو اس کی وجہ یہ نہیں ہے کہ ان کے پاس فوجی اور لیجسٹیکی طاقت نہیں ہےبلکہ وہ ایران کی ملت کے ہاضمے کی طاقت سے ڈرتے ہیں ۔ وہ ملت کہ جس نے روم ،یونان ، اعراب اور مغولوں کو اپنے اندر ہضم کر لیا اور اسی طرح اپنے پاوں پر کھڑی ہے ۔
تصویری رپورٹ؛ رہبر انقلاب کا کتابوں کی بین الاقوامی نمائشگاہ کا دورہ
ابنا: رہبر انقلاب اسلامی نے آج تہران میں لگائی گئی کتابوں کی بین الاقوامی نمائشگاہ کا دورہ کیا۔
رہبر معظم نے کتاب کی بین الاقوامی نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح ( بروز بدھ ) تہران میں مصلی امام خمینی (رہ) میں کتاب کی 28 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
تصویری رپورٹ؛ حرم کاظمین کی طرف زائرین کا سلسلہ جاری
ابنا: امام موسی کاظم کے علیہ السلام کے ایام شہادت میں عراق کے طول و عرض سے ہزاروں کی تعداد میں زائرین پیدل چل کر کاظمین پہنچ رہے ہیں اس کے باوجود کہ تین مرتبہ تکفیریوں نے زائرین کو دھشتگردانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
تصویری رپورٹ؛ یمن پر جنگ بندی کے آخری لمحوں میں وحشیانہ حملے
ابنا: سعودی حکام نے یمن پر پانچ دن کے لیے اپنی جارحیت روکنے کا اعلان کیا ہے جبکہ اسی دوران یمن پر وحشیانہ حملے بھی کئے ہیں۔
بلوچستان میں تکفیری ٹولے کے ٹریننگ کیمپس کیخلاف آپریشن شروع کیا جائے، علامہ مقصود ڈومکی
ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے سیکرٹری جنرل کا کوئٹہ فائرنگ واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تکفیری گروہ امت مسلمہ کے لئے ناسور بن چکا ہے، جس نے دہشت گردی اور قتل و غارت گری کو اپنا دین سمجھ رکھا ہے۔
صدر روحانی نے باضابطہ کیا عراقی صدر کا استقبال
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے منگل کی صبح سویرے تہران کے تاریخی سعد آباد کمپلکس میں عراق کے صدر فواد معصوم کا باضابطہ طور پر استقبال کیا-
جنگ بندی کے ایک گھنٹے کے بعد ہی بمباری
یمن میں سعودی عرب کی پانچ روزہ جنگ بندی شروع ہونے کے صرف ایک گھنٹے کے بعد ہی سعودی طیاروں نے ننہتے شہریوں پر بمباری کردی-
مراجع تقلید نے شیخ نمر کو پھانسی دئے جانے کے بابت سعودی حکام کو کیا خبردار
قم کے مراجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی، آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی، آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی اور آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی نے الگ الگ بیان جاری کر کے سعودی حکام کو آیت اللہ شیخ نمر کو پھانسی کی سزا دئے جانے کے بابت خبردار کیا ہے
کراچی، اسماعیلی شیعہ برادری پر حملہ کے جائے وقوعہ سے داعش کے پمفلٹ برآمد
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یہ پمفلٹ حملہ آور پھینک کر فرار ہوئے ہیں، واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار پاکستان میں داعش کے وجود سے مسلسل انکاری تھے تاہم اب یہ کاروائی اور داعش کے پمفلٹ کا برآمد ہونا وزارت داخلہ کے تمام دعووں کی نفی کررہا ہے۔
سانحہ کراچی: آرمی چیف کراچی پہنچ گئے
کراچی میں بس پر دہشت گردوں کے حملے میں 43 افراد کی ہلاکت کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف ہنگامی دورے پر کراچی پہنچ گئے۔
سانحہ کراچی پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان
کراچی میں اسماعیلی کمیونٹی کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 43 افراد کی ہلاکت کے بعد حکومت سندھ نے کل بروز جمعرات یوم سوگ کا اعلان کیا گیا ہے جس کی سیاسی جماعتوں نے بھی حمایت کی ہے۔
کاظمین میں دھماکہ 16زائرین شھید و زخمی
عراق کے دارالحکومت بغداد سے زیارت کے لئے کاظمین جانے والے زائرین کے راستے میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کئی زائرین شہید و زخمی ہوگئے-
کراچی: اسماعیلی کمیونٹی پر سپاہ صحابہ کا حملہ، 45 سے زائد افراد شہید+ تصاویر
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بس پر کالعدم سپاہ صحابہ کے مسلح دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے 45 سے زائد افراد شہید اور 20 سے زائد زخمی ہوئے۔بس میں 50 سے 60 افراد سوار تھے جن میں خواتین کی بھی بڑی تعداد شامل تھی۔اکثر افراد کو سر پر گولیاں ماری گئیں۔ بس میں اسماعیلی کمیونٹی کے افراد سوار تھے-
مقبوضہ فلسطین نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ
مقبوضہ فلسطین میں آباد ایتھوپیائی مہاجرین نے ان علاقوں میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-
یمن کے لئے ایران کی مزید امداد
اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی میں امدادی امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی طیارہ یمن کے لئے انسان دوستانہ امداد پہنچانے کے لئے پرواز کے لئے تیار کھڑا ہے-
مصر: اسکول بس پر حملہ، سولہ بچے زخمی
مصر کے شہر دمنہور میں مسلح افراد نے ایک اسکول بس پر فائرنگ کرکے متعدد بچوں کو شدید طور پر زخمی کردیا۔
ایران نے کیا سعودی عرب اور امریکہ کو خبردار
ایران کی مسلح افواج کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین جنرل مسعود جزائری نے یمنی عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد کے حامل ایرانی بحری جہاز کے لئے مسائل پیدا کئے جانے پر خبردار کیا ہے-
سعودی عرب کے اعلان جنگ بندی میں شکوک و شبہات
یمن میں سعودی عرب کی پانچ روزہ جنگ بندی شروع ہوگئی ہے تاہم اس پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا جارہا ہے-
کاظمین کے زائرین پر دو دھشتگردانہ حملے، ۲۸ شہید اور زخمی
امام موسی کاظم علیہ السلام کے ایام شہادت میں کاظمین جانے والے زائرین پر بغداد میں دو دھشتگردانہ حملے کئے گئے جن کے نتیجے میں اٹھائیس افراد شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
ویانا میں ایران اور یورپی یونین کے مذاکرات جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزرائے خارجہ سید عباس عراقچی اور مجید تخت روانچی نے ویانا میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی نائب سربراہ ہیلگا اشمید کے ساتھ مذاکرات انجام دیئے ہیں-
شام؛ صوبہ ادلب میں ۱۲ اسرائیلی اور ترک افسر ہلاک
شامی فوج نے صوبہ ادلب میں گھات لگا کر بارہ اسرائیلی اور ترک فوجی افسران کو ہلاک کردیا ہے-
دشمنوں نے اسلام کو مٹانے کے لئے خود مسلمانوں کو مسلمانوں کے خلاف استعمال کرنا شروع کیا ہے
ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے یمن پر سعودی عرب کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
چھے ہزار سے زائد تارکین وطن مسلمان سمندر میں پھنس گئے
انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ ممکن ہے روہنگیا مسلمانوں سمیت چھے ہزار سے زائد تارکین وطن جنوب مشرقی ایشیا کے سمندر میں پھنسے ہوئے ہوں-
علاقے میں عدم استحکام کی وجہ بیرونی مداخلت ہے
ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے کہا ہے کہ علاقے میں ایران کے اقدامات کو عدم استحکام کا مظہر قرار دینے سے متعلق امریکی حکام کے دعوے بالکل بے بنیاد ہیں-
سبھی اقتصادی اور مالی پابندیاں ایک ساتھ ختم ہونی چاہئیں: ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئر ایٹمی مذاکرات کار اورنائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران پر عائد سبھی مالی اور اقتصادی پابندیوں کے ایک ساتھ ختم کئے جانے پر زور دیاہے-
سانحہ نلتر پر علامہ ساجد علی نقوی کا اظہار افسوس
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے سانحہ نلتر پر افسوس کا اظہار کیا۔
اسرائیل، سعودی عرب کو ایٹم بم فراہم کرے: صیہونی اخبار
ایک صیہونی اخبار نے لکھا ہے: اسرائیل کو اب اپنا طریقہ کار بدلنا چاہئے اور ایران کو پابندیوں کی دھمکیاں دینے کے بجائے سعودی عرب کو ایٹم بم جیسے ہتھیاروں سے مسلح کرنا چاہیے۔
غزہ پٹی میں حماس کا کوئی متبادل نہیں ہے: صیہونی کمانڈر
انھوں نے کہا کہ کوئی بھی حتی فلسطینی انتظامیہ بھی غزہ پٹی میں اپنا کنٹرول نہیں بڑھا سکتی اور کوئی بھی غزہ پٹی میں حماس کے خلاف تحریک شروع کرنے کے بارے میں نہیں سوچے گا
امام موسی کاظم علیہ السلام
25رجب المرجب یوم شهادت باب الحوائج امام موسی کاظم علیہ السلام ہمارے ساتویں امام ہیں آپ کے القاب : كاظم، صالح، صابر، امين اور عبدصالح ہیں اور “باب الحوائج” کے نام سے زیادہ یاد کۓ جاتے ہیں.
۳۱ شیعہ ہزارہ یرغمالیوں میں سے ۱۹ یرغمالی آزاد + تصاویر
ڈھائی ماہ قبل زابل کے علاقے سے شیعہ ہزارہ جماعت کے یرغمالی بنائے گئے ۳۱ افراد میں سے ۹ افراد کو آزاد کر دیا گیا ہے۔
امام موسیٰ کاظم ع کی ماں حضرت حمیدہ
امام موسیٰ کاظم ـکی ماں حمیدہ ایک باعظمت خاتون تھی۔ ان کی فضیلت کے بارے میں یہی کافی ہے کہ امام محمد باقر ـنے پہلی ہی ملاقات میں ان کی بڑی تعریف کی اور اپنے بیٹے امام صادق ـسے نکاح کیا۔ وہ اپنے زمانے کی نیک اور پاکدامن عورت تھی اور امام کے ساتھ شادی کے بعد ان کے فضائل وکمالات میں اور اضافہ ہوا۔ حتیٰ امام صادق ـنے عورتوں کو حکم دیا کہ وہ ان کی بیوی سے شرعی احکام سیکھیں ۔
سعودی عرب کی آرامکو کمپنی پریمنی قبائل کا حملہ
سعودی عرب کی آرامکو کمپنی گزشتہ شب یمنی قائل کے ذریعے حملوں کا نشانہ بنی۔
فرزند رسول حضرت امام موسي کاظم عليہ السلام کي حيات طيبہ پر ایک نظر
آپ کی شہادت شب ۲۵ رجب ۱۸۳ھ کو ہوئی اور آپ کو قریش کے قبرستان میں دفن کیا گیا جس کو آج کاظمیہ یعنی کاظمین کہا جاتا ہے آپ کے دو مشہور لقب ”کاظم“ اور ”باب الحوائج“ ہیں ۔ آپ کی زندگی سلطنت بنی عباس کے زیر اثر مشکلات سے دوچار رہی ہے۔
امام موسی کاظم علیہ السلام کی عبادتیں
امام موسی کاظم علیہ السلام : نام ( موسی ) اور ان کا لقب ( کاظم ) ہے ۔ ان امام کی والدہ گرامی ایک با فضیلت و کرامت بی بی جن کا نام (حمیدہ) ہے ، اور امام کے والد بزرگوار شیعوں کے چھٹے امام حضرت جعفر صادق علیہ السلام ہیں ، امام موسی کاظم علیہ السلام ابواء ( جو مدینہ کے قریب گاؤں میں سے ایک ہے ) اس سر زمین پر پیدا ہوئے اور سن ۱۸۳ ھ قمری میں شھید ہو گئے ۔ حضرت امام کاظم علیہ السلام کی امامت کے زمانے میں متعدد خلفاء نے خلافت کی ۔
نیپال پھر زلزلے سے لرز اٹھا
نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی جیولیوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.3 ہے اور اس کا مرکز ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب نامچے بازار کا علاقہ قرار دیا گیا ہے۔
کوئٹہ: قلندر مکان پر کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ، ایک مومن شہید
کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ایک شیعہ مومن شہید کردیا۔
حزب اللہ کو اسرائیل پر کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سےمبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نےایک خط میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کو سن 2000 ء میں حزب اللہ کی اسرائيل پر کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔
فائر بندی کے موقع پر یمن پر آل سعود حکومت کی وحشیانہ جارحیت
یمن میں منگل کے روز سے شروع ہونے والی پانچ روزہ فائر بندی کے موقع پر سعودی عرب نے اس ملک کے مختلف علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے-
نیا ایئر ڈیفنس سسٹم، فوج کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ
پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نےکراچی میں ایئر ڈیفنس ریجن کا دورہ کیا اور ایف ایم نوے ایر ڈیفنس سسٹم کا عملی مظاہرہ دیکھا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ نئے ایئر ڈیفنس سسٹم سے پاک فضائیہ کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ ہوا ہے۔
امریکہ میں انسانی حقوق کی پامالی کا اعتراف
جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں امریکی نمائندے نے اپنے ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا اعتراف کیا ہے۔
یمن: غیرمساوی جنگ میں تین ہزار بے گناہ جاں بحق
یمن کے لیے اقوام متحدہ کی انسان دوستانہ امداد کے کوآرڈینیٹر نے ان افراد پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے جنھوں نے یمن میں بےگناہ لوگوں کے گھروں پر بمباری کرکے ہزاروں افراد کو موت کی نیند سلادیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم کا دورہ افغانستان
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف، افغانستان کے دورے پرکابل پہنچے ہیں-
صولت مرزا کو سینٹرل جیل مچھ میں پھانسی دی گئی
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں واقع مچھ جیل میں ایم کیو ایم کے تائب کارکن صولت مرزا کو پھانسی دے دی گئی.
ترک وزیر اعظم کا اقدام بین الاقوامی قوانین کے منافی
شام کے نائب وزیر خارجہ نے ترکی کے وزیر اعظم کے شامی سرحد کے اندر بلا اجازت داخلے کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے-
ایرانی بحریہ، علاقائی سلامتی کی ضامن
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سمندری حدود، خلیج عدن اور آبنائے باب المندب میں ایرانی بحریہ کی موجودگی علاقے کی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہے-
صوبہ صلاح الدین کوآزاد کرا لیا گیا
عراق کے سیکورٹی ذرائع نے دہشتگردوں کے قبضے سے صوبہ صلاح الدین کی مکمل آزادی کی خبر دی ہے-
سعودی عرب کے خلاف یمنی قبائل کی زمینی جنگ
یمنی قبائل نے نہتے عوام کے خون کا بدلہ لینے کے لئے سعودی عرب کے خلاف زمینی جنگ شروع کر دی ہے-
اصفہان میں عظیم فوجی مشقیں
ایران کی برّی فوج کے سربراہ بریگیڈیر جنرل احمد رضا پور دستان نے صوبے اصفہان میں بیت المقدس نامی عظیم فوجی مشقیں منعقد کئے جانے کا اعلان کیا ہے-
تحریک انصار اللہ: امریکا اور سعودی جارحین کو شکست
تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن میں سعودی اور امریکی جارحین کو سیاسی، فوجی، تشہیراتی اور اخلاقی لحاظ سے شکست ہوئی ہے-
ایرانی مذاکرات کار ویانا پہنچ گئے
ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی زیر قیادت ایران کی مذاکراتی ٹیم، منگل کی صبح ویانا پہنچ گئی-
آل سعود عالمی سطح پر جاری جرائم میں ملوث / نجدی شیاطین کا یمن پر حملہ
عالمی اہلبیت تنظیم کے سکریٹری جنرل نے شیخ باقر النمر پر سعودی عرب کے وحشیانہ مظالم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ باقر نمر ایک مظلوم اور پاک انسان ہیں انھوں نے صرف بحرین پر سعودی عرب کی یلغار کی مخالفت اور سعودی عرب کے مظالم کے خلاف آواز بلند کی۔
تصویری رپورٹ: قزوین میں دفاع مقدس کے پانچ شہداء کی تشیع جنازہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ قزوین میں دفاع مقدس کے پانچ شہیدوں کی تشیع جنازہ میں عوام اور اعلی حکام نے شرکت کی۔
عراق کے صوبہ الانبار میں 6 داعش دہشت گرد ہلاک
عراق کے صوبہ الانبار میں 6 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ سکیورٹی فورسز نے 1500 بموں کو ناکارہ بنایا ہے۔
شام میں النصرہ دہشت گرد تنظیم کا کمانڈراور درجنوں دہشت گرد ہلاک
شام کے علاقہ راس المعرہ میں النصرہ دہشت گرد تنظیم کا کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے صوبہ ادلب کے اطراف میں لڑائی کے دوران کئی درجن دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کے بادشاہ کا ملک میں کودتا کے خوف سے امریکی سفر منسوخ
سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ ملک سلمان نے یمن پر مسلط کردہ جنگ اور سعودی عرب میں کودتا کے خطرے کے پیش نظر امریکہ کا طے شدہ سفر منسوخ کردیا ہے اب سعودی بادشاہ کے بجائے سعودی ولیعہد امریکی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
امریکی کانگریس کی طرف سے معاہدے میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے تہران میں جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی کانگریس ایران کے ایٹمی مذاکرات اور جامع معاہدے میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کررہی ہے اور جامع معاہدے کی صورت میں اس کے نفاذ کی ذمہ داری امریکی حکومت کے دوش پر عائد ہوگی، ایران کسی بھی قسم کی منہ زوری اور دھمکی کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
ایٹمی سمجھوتہ پابندیوں کے مکمل خاتمے پر ہی ممکن ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی سمجھوتے کا حصول، تمام پابندیوں کے اٹھانے کی صورت میں ہی ممکن ہو سکتا ہے-
شام: زخمی دہشت گردوں کی جولان منتقلی
صیہونی ذرائع نے شام میں زخمی ہونے والے دہشت گردوں کو علاج معالجے کے لئے اسرائیل کے زیرقبضہ علاقوں میں منتقل کئے جانے کی خبر دی ہے-
عراق: تکریت میں آئل فیلڈ آزاد
عراق میں دجلہ آپریشن کی کمان نے اعلان کیا ہے کہ عراقی فورس نے تکریت کے مشرق میں عجیل آئل فیلڈ پر مکمل کنٹرول حاصل کر کے داعش کے تہتر دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
بحرین: نبیل رجب کی حراست میں مزید توسیع
آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے بحرین کی انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ نبیل رجب کی حراست کی مدت میں مزید توسیع کر دی ہے۔
یمن: غیرمساوی جنگ میں تین ہزار بے گناہ جاں بحق
یمن کے لیے اقوام متحدہ کی انسان دوستانہ امداد کے کوآرڈینیٹر نے ان افراد پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے جنھوں نے یمن میں بےگناہ لوگوں کے گھروں پر بمباری کرکے ہزاروں افراد کو موت کی نیند سلادیا ہے۔
ایران کا مذاکراتی وفد ویانا روانہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزرائے خارجہ جامع ایٹمی سمجھوتے کے متن کی تیاری کے لیے مذاکرات کا تیسرا دور کل سے ویانا میں شروع کر رہے ہیں۔
امریکہ یوکرینی فوج کو ہتھیار دینا بند کرے
روس نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ کے دورہ روس میں ان سے مطالبہ کیا جائے گا کہ واشنگٹن یوکرینی فوج کو ہتھیاروں اور فوجی سازوسامان کی فراہمی بند کر دے۔
اسرائیلی فوج میں جنسی برائیاں عروج پر
صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں میں اخلاقی اور جنسی برائیاں بڑھتی جارہی ہیں۔
ایران مخالف فضا قائم کرنے کی امریکی سازش
امریکہ، ایران کے سلسلے میں خوف کی فضا قائم کرکے علاقے کے عرب ملکوں میں اپنا دفاعی نظام قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے-
ایران: تمام ملکوں کے قومی اقتدار اعلیٰ کا احترام کیا جائے
ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے تمام ملکوں کے قومی اقتدار اعلی اور بین الاقوامی قوانین کا احترام کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
قطیف کے کئی پولیس اسٹیشنوں پر عوام کا کنٹرول
سعودی عرب کے بعض ذرائع ابلاغ نے رپورٹیں دی ہیں کہ صوبے قطیف کے کئی پولیس اسٹیشنوں پر عوام نے کنٹرول حاصل کرلیا ہے-
حماس سعودی عرب میں اپنے سرنگ کھدائی کے ماہرین بھیجنے پرتیار
گزشتہ دنوں تحریک حماس کے چندارکان ریاض پہنچ گئے تاکہ سعودی عرب اوریمن کے سرحدی علاقوں میں سرنگ کی کھدئی کامنصوبہ شروع کیاجائے۔
قائد اعظم کے بعدوزیر اطلاعات پرویز رشیدبھی کافر قرار
تکفیری مفتی نعیم نے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دے کر حکومت سے پرویز رشید کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
سلام یا رسول اللہ (ع) کے منکر،سلام امیر شام (معاویہ) کس منہ سے کہہ رہے ہیں؟
پاکستان میں کفر و بدعت کے نام پر قتل و غارت کرنے والے آج خود کفر و بدعت کے دلدل میں پھنس گئے.
یمن: مراکش کا ایف سولہ جنگی طیارہ گرکر تباہ
یمن میں مراکش کی فوج کا ایف سولہ جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے.
یمن کے لئے ہلال احمر کے امدادی جہاز کے مسافروں کا پیغام امن + تصاویر
یمن کے مظلوم عوام کے لئے ایران کی جانب سے روانہ ہونے والے امدادی جہاز پر سوار امن حامیوں نے قیام امن اور سعودی جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے.
عراقی کردستان: داعش کا خطرہ بدستور موجود
عراقی کردستان کے رہنما مسعود بارزانی نے کہا ہے کہ داعش گروہ کے کمزور ہوجانے کے باوجود عراقی کردستان کے لئے اس دہشتگرد گروہ کا خطرہ، ختم نہیں ہوا ہے-
ایران نےعارضی جنگ بندی سے پہلے یمن پر ہوائی حملوں میں اضافہ کی مذمت کی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے عارضی جنگ بندی سے پہلے یمن پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں اضافہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب وحشیانہ ہوائی حملوں میں سہری آبادی اور اسلامی آثار اور مذہبی مقدسات کو جان بوجھ کر تباہ کررہا ہے۔
سعودی عرب کے یمن کے صوبہ صعدہ پر گذشتہ دو روز میں 200 ہوائی حملے
سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت نے یمن کے صوبہ صعدہ پر گذشتہ دو دنوں میں 200 بار ہوائی حملے کئے ہیں جن متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
ایٹمی مذاکرات: مجلس شورائے اسلامی کا بیان
ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے جوہری مذاکرات کے نتائج کی تصدیق میں امریکی کانگریس کے عمل دخل پر ایرانی مذاکرات کاروں کی جانب سے مناسب ردعمل کا اظہار کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
ترکی کے وزیر اعظم غیر قانونی طور پر شام کی سرحد میں داخل
ترکی کے وزیر اعظم داؤد اوغلو غیر قانونی طور پر شام کی سرحد عبور کرکے شام میں داخل ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کے برطرف ولیعہد گھر میں نظر بند/مقرن کے قتل کا خدشہ
سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ ملک سلمان نے ولیعہد مقرن بن عبد العزیز کو عہدے سے برطرف کرنے کے بعد گھر میں نظر بند کردیا ہے شاہزادہ مقرن بن عبدالعزیز یمن پر فوجی کارروائی کے خلاف تھےبعض ذرائع شاہزادہ مقرن کے قتل کا خدشہ ظاہر کررہے ہیں۔
یمن کے سابق صدر کے گھر پر سعودی جنگی جہازوں کی بمباری
سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے صنعا میں یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کے گھر پر بمباری کرکے تباہ کردیا ہے۔
ملائیشیاء : سعودی عرب کے دعوے کی سختی سے تردید
ملائیشیاء نے سعودی عرب کے اس دعوے کی سختی سے تردید کی ہے کہ یمن کے خلاف جارحیت میں شمولیت کے لئے ملائشیاء کا پہلا فوجی دستہ ریاض پہنچ گیا ہے –
یمن کا بحران: ایران فوری امداد بھیجنے کےلئے کوشاں
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ہنگامی امداد کی ڈپٹی کوارڈیٹیٹر سے یمن کے مظلوم عوام کی امداد رسانی کے سلسلے میں ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
یمن: القاعدہ اور سعودی ایجنٹوں کی گرفتاری
یمن کی تحریک انصاراللہ نے صنعا اور بعض دوسرے شہروں سے القاعدہ اور سعودی عرب کے متعدد ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا ہے-
شہزادہ مقرن گرفتار، شاہی دربار کے سربراہ کو پھانسی
سعودی عرب میں شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز کو گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے اور ان سے تمام تر رابطوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
مذاکرات اچھی طرح آگے بڑھ رہے ہیں: علی اکبر صالحی
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے مذاکرات کا عمل بخوبی آگے بڑھ رہا ہے-
لندن میں ہونے والے مظاہرے تشدد کا شکار
لندن میں معاشی کفایت شعاری کے مخالفین کے مظاہرے تشدد کا شکار ہو گئے۔
انصار اللہ کا پانچ روزہ جنگ بندی کے اعلان پر مشروط اتفاق
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے سعودی عرب کی طرف سے پانچ روزہ جنگ بندی کے اعلان پر مشروط اتفاق کیاہے-
ایران کےخلاف پابندیاں غیر قانونی، جنوبی افریقہ
جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف عائد مغرب کی پابندیوں کو یک طرفہ اور غیرقانونی قرار دیا ہے۔
صوبہ ادلب میں شامی افواج نے دھشتگردوں کا پسپا
صوبہ ادلب کے شہر جسرالشغور اور اس کے اطراف میں شامی فوج کے زبردست حملوں کے بعد دہشت گرد گروہ بری طرح پسپا ہوگئے ہیں۔
یمن میں نسل کشی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے اقدامات نسل کشی کے مترادف اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
سعودی عرب میں ایران کو نقصان پہنچانے کی جرات نہیں
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹجک تحقیقاتی مرکز کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکہ کی توسیع پسندیوں سمیت ہرقسم کی توسیع پسندیوں کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے-
کارٹون/ آل سعود ہو گئی آل سقوط
ابنا؛ مشرق وسطیٰ میں آل یہود کو بھی پیچھے مارنے والی آل سعود اب ہو گئی آل سقوط۔
آیت اللہ شیخ نمر کو سزائے موت دینے کے لیے سعودی حکام کی خفیہ پلاننگ
سعودی عرب نے امریکہ کو مطلع کرتے ہوئے کہا ہے کہ چودہ مئی ۲۰۱۵ کو آیت اللہ شیخ نمر کی سزائے موت کے سلسلے میں دیا گیا حکم نافذ کر دیا جائے گا۔
انصار اللہ یمن کی پانچ روزہ جنگ بندی پرمشروط رضامندی
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے سعودی عرب کی طرف سے پانچ روزہ جنگ بندی کے اعلان پر مشروط پر اتفاق کیاہے-
یمنی جوانوں کی جوابی کاروائی سعودی فوجی مورچے چھوڑ کرفرار
یمن کے قبائلی جوانوں نے سعودی عرب کی جارحیتوں کے جواب میں سعودی عرب کی سرحد کے اندر فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے.