مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کےکے سربراہ ڈاکتر غلام محمد فخرالدین نے اپنے بیان میں کہا کہ
ہزاروں مظلوم لوگوں کو جن میں بچے خواتین بوڑھے شامل تھے کے قتل عام کے ذریعے سعودی عرب نے اپنا اسلام دشمن چھرہ دنیا کو دیکھا اور آخر کار اپنی واضح ناکامی کے بعد جنگ بندی کااعلان سعودی لابی کو واضح شکست اور انصار اللہ سمیت پوری دنیا کے مظلوموں کی فتح و کامیابی ہے