
مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام چلاس، کوہستان ، اور بابوسر میں تکفیری طالبان دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے شہداء سے اظہار یکجہتی کیلے مجلس ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد کی گی جس سے مقامی علماء کے علاوہ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکٹریری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین امین شہیدی نے خطاب کیا
اس سے قبل حاجی گام سکردو میں منعقدہ خواتین کے اجتماع سے خطاب کیا