سیکٹریری جنرل مجلس وحدت مسلمین شگر بلتستان کے فرزند ارجمند وفات کر گے
محترم جناب حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ضامن علی مقدسی
( سیکٹریری جنرل مجلس وحدت مسلمین شگر بلتستان) کے فرزند جوان جناب حجۃ الاسلام والمسلمین قاری شیخ محمد نواز مقدسی طالب علم حوزیہ علمیہ قم کل رات دل کا دورہ پڑہنے سے وفات کر گے ان کی رحلت سے ملت تشیع بالخصوص ملت بلتستان ایک بہترین عالم اور قاری قرآن سے محروم ہوگی ہے مجلس وحدت مسلمین قم کے رہنماوں نے قم میں مرحوم کے گھر جاکر اہل خانہ سے تسلیت کی