ہم جناب حجۃ الاسلام والمسلمین قاری شیخ محمد نواز مقدسی طالب علم حوزیہ علمیہ قم کی ناگہانی موت پر ان کی خاندان ، اساتیذ، دوستان اور حوزیہ علمیہ قم کے طلاب خصوصا ان کے والد محترم جناب حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ضامن علی مقدسی
( سیکٹریری جنرل مجلس وحدت مسلمین شگر بلتستان)
کی خدمتم میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہوئے مرحوم کیلے علو درجات کی دعا کرتے ہیں