شہیدہ راہ ولایت حضرت زہراےمرضیہ سلام اللہ علیہا کی شھادت کے سلسلہ میں قم المقدسہ میں مراجع عظام تقلید کی سربراہی میں ناتمی دستیں مراجع کے دفاتر سے آج ٹھیک 11 بجے نکلینگے جو مقررہ راستوں سے ہوتے ہوے بارگا کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں اختتام ہزیر ہونگے