انیس
سو چالیس کو پاکستانی مسلمانوں نے اسلامی ریاست کا مطالبہ کی اتھا تاکہ مزہبی رواداری اور بھائی چارے کیساتھ زندگی بسر کریں لیکن قیام پاکستان سے آج تک یہ آیڈیالوجی صرف قومی ایام کے جلسوں اور تاریخ کی کتابوں تک محدود ہوگی ہے جس ملک کو رواداری اور آزادی کیلے حاصل کیا تھا وہاں یہ اقدار خواب میں تبدیل ہوگے ہیں اورہر طرف افراط تفریط کا بازار گرم ہے وہ قوتیں جو فکر بانی پاکستان قاید اعظم محمد علی جناح رح اور مفکر پاکستان علامہ اقبال کی فکر کے مخالف تھی آج ملک کی وارث بنی ہوئی ہیں بیرونی مداخلت اور تکفیری فتووں نے ملک عزیز پاکستان میں جینا حرام کردیا ہے آج کا دن درحقیقت شھداء سے تجدید عہد کرتے ہوے پاکستان کی بنیادی آیڈیالوجی کو زندہ کرنے کیے متحد ہونے کا دن ہے