وحدت نیوز قم مجلس وحدت مسلمین قم کے سیکٹریری
جنرل جناب حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر غلام محمد فخرالدین نے ولی امر مسلمین جہان حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی خدمت میں انکی ہمشیرہ مکرمہ کی رحلت پر تسلیت عرض کرتے ہوئے مرحومہ کے علو درجات کیلئے دعا کی