وحدت نیوز مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکتریری امور خارجہ حجۃالاسلام والمسلمین  ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی نے سانحہ یوحنا آبادی کی مذمت کرتے ہوئے پرامن شہریوں پر حملہ کو پلکی عزت ووقار پر حملہ قراردیا ملک بھر میں دہشت گردوں کی بڑہتی ہوئی

 سرگرمیاں تشویشناک ہیں فوجی قیادت کو چائیے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا سلسلہ وسیع کریں نواز شریف سعودی حکام کو سیکورٹی فراہم کرنے کے معاہدوں میں مصروف ہیں انہیں چاہیے کہ پہلے اپنے شہریوں کو سکیورٹی دئے اور دہشت گردوں کے خلاف فوری اور سخت اقدامات کریں تاکہ عالمی سطح پر ملکی عزت ووقار مجروح نہ ہو