(وحدت نیوز) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکٹریری جنرل وسیکٹریری امور خارجہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی کویت کے تنظیمی دورہ سے واپس ایران پنچ گئے
کویت کے آٹھہ روزہ دورہ میں انہوں نے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکٹریری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری کے ہمراہ کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مختلف وفود سے ملاقات کی نیز پاکستان عوامی تحریک مسلم لیگ ق ،کویت ماتمی کونسل کے عہدیداروں نے مہمان علماء کے اعزازمیں مختلف نشستوں برگزار کی جن میں پاکستان کی مجموعی صورتحال شیعہ سنی اتحاد سمیت گلگت بلتستان کے حالیہ انتخابتط کمجلس وحدت مسلمین کے سیکٹریری امور خارجہ کویت کے دورہ سے واپس ایران پنچ گئےے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی