(وحدت نیوز نیٹ ورک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکٹریری جنرل حجۃالاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری اور ڈپٹی سیکٹریری جنرل وسیکٹریری امور خارجہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر شفقت شیرازی آٹھہ روزہ دورہ پر کویت پنچ گئے
جہاں مجلس وحدت مسلمین سمیت مسلم لیگ ق پاکستان عوامی تحریک سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکہنے والے کویت میں مقیم پاکستانیوں نے استقبال کیا دورہ کے دوران انہوں نے ڈاکٹر شہید کی برسی سے خطاب کیا اور پاکستان کمیونٹی کے مختلف وفودسے ملکی وبین الاقوامی حالات پر تفصیلی گفتگو کی