شہادت محسنہ اسلام حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہ کی مناسب سے موسسہ باقرالعلوم میں ایک مجلس عزا منعقدہوئی۔جس میں موسسہ باقرالعلوم کےمسئولین و اراکین سمیت مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کے مسئول و اراکین اور جامعہ ولایہ ،جامعہ بعثت،جامعہ رضا کے نمائندوں نے بھی شرکت کیں۔ مجلس کے خطیب جناب شیخ احسان علی دانش حضرت خدیجہ کی سیرت پر گفتگو کی۔
بعد از مجلس عزاء موسسہ باقرالعلوم کے مدیر جناب حجت الاسلام استاد فداعلی حلیمی کی اقتداء میں نماز جماعت ادا کی گئی اور شرکائے مجلس کےلئے افطاری کا وسیع اہتمام بھی کیاگیا۔